ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (ہفتہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

