پشاور میں 26 ملی میٹر بارش،مزید بارشوں کی پیشگوئی،نظامِ زندگی متاثر

 

پشاور ميں بارش کے باعث سڑکيں تالاب کا منظر پيش کرنے لگي ہیں۔ بي آرٹي منصوبے کے باعث سيوريج سسٹم ناکارہ ہونے سے يونيورسٹي روڈ پر گاڑيوں کي طویل قطاريں لگ گئيں۔

پشاور میں رات گئے موسلادھار بارش سے يونيورسٹي روڈ پر پاني جمع ہوگیا۔ نکاسی آب کے نامناسب انتظامات شہريوں کے مشکلات کا سبب بن گئے۔ صدر ، اندرونِ شہر اور اسمبلي کي عمارت کے سامنے بھي سیوریج کے نالے ابل پڑے،جگہ جگہ پاني کھڑا ہونے کے باعث شہريوں کو پريشاني کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسميات کے مطابق پشاورميں اب تک26 ملي ميٹر بارش ريکارڈ ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں ميں مزيد بارش متوقع ہے۔

MET OFFICE

Peshawar Weather

KP Weather

Tabool ads will show in this div