مہنگائی کی شرح میں اضافے پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

موجودہ حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر مہنگائی ساڑھے پانچ سال بعد پہلی بار دوہرے ہندسے میں داخل ہوگئی ہے۔عوام کی مشکلات پر ارکان پارلیمنٹ کی متضاد رائے ہیں۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ بجٹ عالمی مالیاتی اداروں کی مرضی سے بنا ہے تو یہی ہونا ہے جبکہ پی ٹی آئی اراکین نے کہا ہے کہ صبر کا مشورہ دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div