ملتان کی مویشی منڈی کی رونقیں

عید الضحیٰ نزدیک آتے ہي ملتان کي مویشی منڈیوں ميں رونقیں بڑھ گئی ہيں۔یہاں موجود ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت جانور توجہ کا مرکز ہے۔ تگڑی قیمت میں جانور فروخت کرنے کيلئے بیوپاریوں کی کوششیں جاری ہیں۔