ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، امریکی کرنسی 159 روپے کی سطح پر آگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

USA

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div