تحریک عدم اعتماد ناکام، حکومت اور اپوزیشن دونوں نے مجھے ووٹ دیا، صادق سنجرانی
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد صادق سنجرانی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شروع دن سے ہی اندازہ تھا، اپوزیشن اور حکومت دونوں نے مجھے ووٹ دیا۔
صحافی کے سوال پر کہ یہ جادو کیسے کردیا؟، صادق سنجرانی بولے کہ کوئی جادو نہیں کیا، قوانین کے مطابق ہاؤس چلایا، کوئی زیادتی نہیں کی۔
مزید جانیے : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد 45 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے ناکام ہوگئی تھی۔
PTI
chairman senate
No Confidence Motion
Sadiq Sanjrani
BAP
تبولا
Tabool ads will show in this div