چیئرمین سینیٹ کیلئے بہتر ہوگا کہ وہ خود مسعفی ہوجائیں،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیلئے بہتر ہوگا کہ وہ خود مستعفی ہوجائیںں، ورنہ کل تک وہ چلے جائیں گے۔

پارلیمنٹ میں اپوزیشن سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفت گو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے زیادہ نمبرز ہیں، خود مستعفی ہونے کا فیصلہ صادق سنجرانی کیلئے اچھا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیں ورنہ کل تک تو وہ جا رہے ہیں، پہلے دن سے تجویز دی تھی کہ چیئرمین سینیٹ خود مستعفی ہو جائیں۔

BILAWAL BHUTTO

chairman senate

Sadiq Sanjrani

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div