خزاں نے جلائی آگ
خزاں میں درختوں سے جدا ہونے والے سوکھے پتے بچھڑ جانے والے اپنوں کی یاد دلا دیتے ہیں، دل کے زخم ہرے ہونے لگتے ہیں اور صرف تنہائی کا ساتھ رہ جاتا ہے ، اسلام آباد سے رباب حسین کی رپورٹ۔۔۔
Get the latest news and updates from Samaa TV