بھارتی ایئر چیف نے پھر پاکستان کو دھمکیاں دیدیں

بھارتي ائيرچيف ايک بار پھر بڑے بول بولنے لگے، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بالاکوٹ ميں عمارتيں گراني چاہيے تھيں، تاکہ کسي کو حملے کے حوالے سے پروپيگنڈے کا موقع نہ ملتا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV