ویڈیو : اپوزیشن کا یوم سیاہ، شہر شہر ریلیاں

عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک کے  چھوٹے بڑے شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے کئی شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں، ویڈیو دیکھیں۔

PTI

Election 2018

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div