لاہور میں بارش،شہریوں کے نظام زندگی متاثر،موسم میں قدرے بہتری

لاہوراور گرد ونواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگيا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے۔

لاہور ميں مون سون کے تيسرے اسپيل کا دھواں دھار آغاز ہوگيا۔ تيز بارش سے کئي مقامات پر پاني کھڑا ہوگيا۔ بيشتر علاقوں ميں بجلي کي فراہمي بھي متاثر ہوئی۔

راولپنڈی،اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور ميں مون سون کے تيسرے اسپيل کا دھواں دھار آغاز ہوا۔ ٹھنڈي ہواؤں کيساتھ تيز بارش ہوئی جس سے حبس کا راج ختم ہوگیا تاہم بارش سے کئي مقامات پر پاني کھڑا ہوگيا۔

کراچی میں ہلکی بارش،محکمہ موسمیات کی موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی

تاج پورہ ميں 124 ملي ميٹر بارش ريکارڈ کي گئي۔ بارش کے باعث 200 کے قريب فيڈرز ٹرپ کرگئے جس سے شہر کےبيشترعلاقوں ميں بجلي کي فراہمي متاثر ہوئی ہے۔بارش کا موجودہ سلسلہ 3 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

Lahore rain

Lahore weather

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div