کشمیر پوائنٹ کا خوبصورت ٹریک
ملکہ کوہسار کی حسین وادیاں ہر آنکھ کو لبھاتی ہیں مگر کشمیر پوائنٹ کا خوبصورت ٹریک اور اس کے آس پاس کے نظارے سیاحوں کے لیے خصوصی کشش کا باعث ہیں۔ مری سے ذکیہ منظور کی رپورٹ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV