اسلام آباد میں تاجر دعوؤں کے برعکس ٹیکس نہیں دیتے

اسلام آباد کے تاجر دعووں کے برعکس ٹیکس نہیں دیتے۔ سما کی تحقیق کے مطابق اسلام آباد میں دکانداروں کی تعداد 52 ہزار ہے،ٹیکس فائلرز صرف 7 ہزار تاجرہیں جبکہ تاجروں کو 17 فیصد جی ایس ٹی وصولی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ دکان داروں کا موقف ہے کہ منافع کم ہے اس لیے ٹیکس کیسے دیں،تفصیلات اس رپورٹ میں۔