مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

پاکستان کی سیاسی قیادت نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا نمایاں تذکرہ رہا۔ امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیش کش بھی کی گئی۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ ثالثی کی باتیں ماضی میں بھی ہوتی رہی ہیں مگر نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارتی مؤقف توغلط ثابت ہوگیا ہے۔ دیکھیے ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے اس رپورٹ میں۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div