کراچی،بوندیں گرتے ہی بجلی فرار،شہریوں نے رات جاگتے گزاری

کراچی میں چند بوندیں کیا برسیں، شہر میں بجلی کے پولز پر لگی تاریں یہ بوجھ برداشت نہ کرسکیں اور نصف سے زیادہ شہر پوری رات تاریکی میں ڈوبا رہا۔ شہریوں نے پوری رات حبس اور اندھیرے میں گزاری۔
Get the latest news and updates from Samaa TV