پرویز مشرف غداری کیس، سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کیس میں سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔


سابق صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل خالد رانجھا اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی ہے۔


درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرسکتی، سابق صدر کا ٹرائل صرف فوجی عدالت میں ہی ہوسکتا ہے۔


اپیل میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پرویز مشرف کی جانب سے دائر کی گئی تینوں درخواستوں کی دوبارہ سماعت کی جائے۔ سماء

کے

افغانستان

کیخلاف

دائر

fuels

Tabool ads will show in this div