فیصل آباد پولیس کا اسلحہ غائب، آڈٹ رپورٹ میں تشویشناک انکشافات

فیصل آباد پولیس کےاسلحہ آڈٹ رپورٹ میں تشویشناک انکشافات سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق23  آٹومیٹک قیمتی رائفلز جبکہ 35 ہزار گولیوں کے راؤنڈ غائب ہوگئے ہیں۔ اس کے ساتھ مال خانے میں رکھی ایک سے چار لاکھ ماليت کی 370 رائفلیں زنگ پکڑ کر ناکارہ ہوگئیں۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ پولیس نے 1947 کا اسلحہ رکھا ہوا ہے جو چلتا بھی نہیں ہے۔ دیکھئے یوسف چیمہ کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div