کراچی نمائش: نئی لان، نئے پرنٹ
غياث الدين پیش کررہے ہیں کراچی میں ہونے والی ايک نمائش کا احوال۔ ۔ موسم گرما کي آمد آمد ہے اور اس کے استقبال کی تیاری کیلئے ملبوسات کي نمائشیں شروع ہوگئی ہیں ۔۔ جديد ملبوسات کي تلاش خواتين کو ان نمائشوں کي جانب کھينچ لاتي ہے ۔۔