ہالینڈ کا سیاح ایک سال میں 14 ممالک گھومتے ہوئے شندور پہنچ گیا

دنیا کی سیرپرنکلنے والا ہالینڈ کا شہری مختلف ممالک کا سفر کرتے ہوئے اپنی گھر نما گاڑی میں چترال کے علاقہ شندور کے میدان میں پہنچ گیا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے 18 جون 2018 کو اپنے گھر سے سفر کا آغاز کیا اور 14 ممالک کا سفر طے کرتے ہوئے چترال پہنچ گیا۔ دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ
LIFE STYLE
Shandoor
تبولا
Tabool ads will show in this div