لاہور : جنید جمشید کے بوتیک میں ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی
اسٹاف رپورٹ
لاہور ميں جنید جمشید کے بوتیک پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، ڈاکو عملے کو یرغمال بنا کر 6 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو دن دہاڑے لوٹا ماری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سماء