اسلام آباد کے گرم موسم میں قدرے کمی،شہریوں کو بارش کا انتظار

دو دن کي گرمي کے بعد اسلام آباد میں موسم بدلا اور آسمان پر کالے بادل چھا گئے۔گرمي ميں کچھ کمی ہونے پرشہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شہريوں کو بادل برسنے کا انتظار ہے تاکہ گرمی کی شدت میں مزید کمی ہوسکے۔ تفصیلات ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔

MET OFFICE

islamabad weather

Tabool ads will show in this div