ملتان کے مزدور کے بچے ایم پی ایس ڈس آرڈر کا شکار

Jul 20, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Mul-Myeloriious-Dissase-19-07.mp4"][/video]

ملتان میں غریب مزدور کے بچے ایم پی ایس ڈس آرڈر بیماری کا شکارہوگئے۔ بیماری کے باعث بچوں کی بینائی بھی چلی گئی۔

گھر میں غربت کے ڈیرے اور بچوں کی خطرناک بیماری نےملتان کے محنت کش محمد علی کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ پندرہ سالہ ابوبکر اور پانچ سالہ ابراہیم کے سر اور جسم کی ہڈیوں کا سائز غیر معمولی طور پر بڑھ گیا۔

ڈاکٹر کے مطابق یہ مائکولو پسیسیچراڈائڈ بیماری ہے جسے ایم پی ایس ڈس آرڈر بھی کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس کا علاج مہنگا اور اسلام آباد اور لاہور میں ممکن ہے۔

بیماری کے باعث بچوں کی بینائی بھی کمزورہوگئی ہے۔ پراسرار بیماری کا شکار ان بچوں کے والدین کو امید ہے کہ علاج کے لئے درکار مطلوبہ رقم مل جائے گی۔

MPS dis order

Bone diseases

Tabool ads will show in this div