برطانوی راج کی خوبصورت طرز تعمیر فریئر ہال

کراچی میں قایم برطانوی راج کی خوبصورت اور شاہکار عمارت فریئر ہال بچوں، بڑوں اور کتاب بینی کے شوقین کیلئے کوئی انوکھی جگہ نہیں۔ کوئی یہاں ٹھنڈی ہوا کھانے، کوئی کرکٹ کھیلنے اور کوئی اپنے اہلخانہ کے ساتھ یہاں وقت گزاری کیلئے آتا ہے۔ کراچی سے غیاث الدین کی رپورٹ

کی

Pakistan Army

christians

Tabool ads will show in this div