خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کيے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ريکٹر اسکيل پر زلزلے کی شدت چار ريکارڈ کي گئي۔ کم شدت کے زلزلے پشاور، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

by polls

vote4bat

Tabool ads will show in this div