چشمے لگائے اور لائف جیکٹ پہنے سرفنگ کرتے کتے
امریکا میں ڈاگ سرفنگ کا سالانہ مقابلہ ہوا جس میں پچاس سے زائد کتوں نے حصہ لیا اور سمندرکی اونچی نیچی لہروں پر سرفنگ کا شاندا مظاہرہ کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV