بلوچستان میں بارش کی پیش گوئی

​محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات اور ژوب ڈویژنز کے کئی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کےساتھ  بارش ہوگی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔

بلوچستان میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑ رہی ہے جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46، دالبندین43 ، کوئٹہ38 ، بارکھان35  اور میں34  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

weather forecast

Balochistan rain

Tabool ads will show in this div