ویڈیو: حکومت سوشل میڈیا کے ذریعہ ہماری آوازیں دبا نہیں سکتی،مریم نواز

احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد باہر آکر میڈیا سے مختصر گفت گو میں پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس حکومت کو اپنی طاقت دکھانے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لینا پڑتا ہے، یہ حکومت سوشل میڈیا کے ذریعہ ہمیں نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے، تو کمزور وہ حکومت ہے، کمزور وہ آوازیں نہیں، وہ آوازیں بہت مضبوط ہیں، جسے دبانے اور کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

MARYAM NAWAZ

Hina Pervaiz Butt

party workers

Avenfield Reference Case

#FreeNawazSharif

Tabool ads will show in this div