اب لیں پشاور میں شاہی باغ کے مزے
پشاورکے شہریوں کیلئےاچھی خبر ہے کہ انہیں شاليمار باغ کی سير کے لئے اب لاہور نہیں جانا پڑے گا کیونکہ شہر کے تاريخی شاہی باغ کی تزئین وآرائش شاليمار کی طرز پر ہورہی ہے۔ پشاور سے مسیح الرحمان کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV