کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی مسافروں کا وقت کتنا بچائے گی؟

کراچی میں ٹریفک کا مسئلہ انتہائی سنگین ہوچکا ہے۔ اس صورتحال میں سرکلر ریلوے کی بحالی شہر کے بڑے مسائل کو حل کر سکتی ہے جبکہ منصوبے سے کئی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق دیکھیے علی حسنین کی رپورٹ