پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے کئی اضلاع میں بارش،نظامِ زندگی متاثر

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 83 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

سندھ کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 23ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ پاراچنار5،پشاور0.4،چراٹ22، مالم جبہ 1، ورسک 16،بونیر میں 5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں بارش کے بعد موسم گرم، حبس میں اضافہ

ادھر پشاور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ کئی گھنٹے کی بارش کے بعد شہر کی گلیاں اور محلے سڑکیں زیر آب آگئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

MET OFFICE

Peshawar Weather

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div