صادق سنجرانی کو ایم کیوایم کے مرکز آنے کی دعوت دیں گے،امین الحق

ایم کیوایم نے چئیرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی کی حمایت کی ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ ان کی جماعت نے چيئرمين سينيٹ کے ليے پہلے بھي صادق سنجراني کو ووٹ ديا تھا، اب بھي ان کے ساتھ کھڑے ہيں ۔

متحدہ رہنما امين الحق نے واضح کرديا کہ وہ صادق سنجراني کيخلاف عدم اعتماد کی تحريک کا حصہ نہيں بنيں گے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ صادق سنجرانی کو اپنے مرکز آنے کی دعوت ديں گے۔

chairman senate

Sadiq Sanjrani

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div