ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، آج کے کرنسی ریٹ
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا عمل رک گیا، امریکی کرنسی انٹربینک مارکیٹ میں 55 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے سستی ہوگئی، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 85 پیسے تک کم ہوئی۔ آج (بدھ کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔


