نوشہرہ،110سالہ قبل تاریخ پل خستہ حالی کاشکار
نوشہرہ میں ایک سودس سال قبل دریائےکابل پربنایا گیا ریلوے پُل حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے تباہ حالی کاشکارہو چکا ہے۔۔ اس پل کو مقامی طور پر سور پل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نوشہرہ سے فیصل نبی کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV