گرفتار دہشتگردوں کو سدھارنے کیلئے پاک آرمی کا پروگرام
جنوبی وزیرستان میں آپریشن راہ نجات کی کامیابی کے بعد پاک فوج کی جانب سے ان انتہاپسند عناصر جو شرپسند عناصر کے حامی تھے اور کسی گھناونے جرم میں ملوث نہ تھے ان کو معاشرے کا مفید فرد اور رزق حلال کمانے کے لیے ان کی ذہنی جسمانی اور ہنرمند بنانے کے لیے ایک تکنیکی ادارہ ہیلہ کے نام سے بنا یا گیا جہاں پر ان کی بھرپور طریقے سے تربیت کی جارہی ہے۔ صفت اللہ مغل
کا
کو
Azadi March
mehndi
آرمی
دہشتگردوں
migrant
تبولا
Tabool ads will show in this div