ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی

انٹر بينک ميں ڈالر 86 پيسے اضافے سے 159 روپے سے تجاوز کر گيا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے۔

انٹر بينک ميں ڈالر 159.65 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 160 روپے کا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کار محتاط ہوگئے۔

اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈيکس 600 پوائنٹس کمي کےساتھ 33 ہزار 70 کي سطح سے نيچے آگيا۔ ایک دن میں 100 انڈیکس میں 1.82 فیصد کمی ريکارڈ کی گئی۔

PSX

Inter bank

dollar high

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div