پاکستانی فلم صرف تم ہی تو ہو میں راحت فتح علی کی آواز کا جادو سننے کو ملے گا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Film-Tum-Hi-Tu-Ho-Presser-Lhr-Pkg-13-07.mp4"][/video]

نئي پاکستاني فلم  صرف تم ہي تو ہو  19 جولائي کو سينما گھروں کي زينت بنے گي ۔ فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا دعویٰ ہے کہ فلم باکس آفس پر چھا جائے گی۔

لالی ووڈ میں سسپنس سے بھرپور رومانٹک فلم کی کہانی کے علاوہ عمدہ ميوزک اور شاندار مکالمے اس فلم کی جان قرار دئیے جارہے ہیں۔

سينما اسکرين پر 19 جولائی کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اداکار دانش تيمور، احمد، اداکارہ متيرا اور عيني جلوہ گر ہونگے۔

لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے فلم کي کاسٹ اور ہدايتکارہ کا کہنا تھا کہ ہماري يہ کاوش فلم بينوں کو مايوس نہيں کرے گی۔

فلم ميں نہ صرف گلوکار راحت فتح عليخان کي آواز سننے کو ملے گی بلکہ اداکارہ متيرا بھي آئٹم سانگ کرتي نظر آئيں گی۔

LOLLYWOOD

Sirf Tum Hi tou Ho

Tabool ads will show in this div