پاک بھارت تعلقات میں بہتری،مسائل پرمرحلہ وار پیشرفت
وزرا خارجہ مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈا ایٹم پاک بھارت ویزا قواعد میں نرمی ہے ۔ دونوں ممالک کی قیادت نے سر کریک، سیاچن، کشمیر سمیت تمام مسائل کو مرحلہ وار حل کرنے پر اتفاق کیا۔ اسلام آباد سے فیاض راجہ کی رپورٹ