شاپنگ بیگ سے بننے دلچسپ فن پارے
شاپنگ بیگ صرف سامان لانے لیجانے کے لئے استعمال نہیں ہوتے۔ لاہور کی آرٹ گیلری میں مصورہ نے شاپنگ بیگز سے کچھ ایسے فن پارے بنائے جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ منفرد نمائش کا احوال رضا کھرل کی رپورٹ میں
Get the latest news and updates from Samaa TV