فیصل آباد،جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو کم سن کلیاں جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
فیصل آباد : فیصل آباد کے نواحی علاقے کھرڑیانوالہ میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو کم سن بچے جاںبحق ہوگئے۔
کھرڑیانوالہ کے رہائشی مظہرعباس کی جھونپڑئی میں آگ لگ گئی،جس کے باعث دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گے،جاں بحق ہونے والوں میں سات سالہ اعجاز، اور پندرہ دن کا شہزاد شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پالیا مگر کم سن کلیوں کو بچانے میں ناکام رہے۔ حادثے میں مظہر، اس کی اہلیہ اور دو سالہ بیٹا فیاض محفوظ رہے۔ سماء
میں
سے
horse
آگ
تبولا
Tabool ads will show in this div