لاہوری ثقافت کواجاگرکرنےکیلئےتصویری نمائش کااہتمام
لاہور پاکستان کا دل ہے تو اندرون شہر کا قدیم کلچر اس کی دھڑکن ۔۔۔ معروف مصور غلام مصطفٰی نے اندرون لاہور کی گلیوں ،، اورعام آدمی کی زندگی کو رنگوں میں سمویا ہے۔ اس تصویری نمائش کا احوال بتا رہی ہیں فوزیہ علی اسلام آباد سے