دھونی کو آوٹ کرنے والے گپٹل کی فیلڈنگ کے چرچے
ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں گپٹل نے دھونی کو رن آوٹ کیا تو ہر جگہ گپٹل کي فيلڈنگ کے چرچے ہوئے۔ آئی سی سی کو بھی فلم ٹرمینیٹر کی یاد آگئی۔ شاندار تھرو گولي کي طرح وکٹ سے ٹکرائي اور دھوني کو وکٹ تک پہنچنے کي مہلت نہ ملي۔ ویڈیو دیکھیں۔