حساسات کو الفاظ دینے والی رضیہ بٹ چل بسیں
رضیہ بٹ انیس مئی انیس سو چوبیس کو راول پنڈی میں پیدا ہوئیں۔ رضیہ بٹ کا شمار پاکستان کی صف اول کی ناول نگار میں ہوتا تھا۔ ان کے ناول صرف تفریح ہی فراہم نہیں کرتے بلکہ ان میں معاشرے کے لئے سبق بھی ہوتا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں اکیاون ناول اور تین سو پچاس سے زائد کہانیاں تصنیف کیں
کو
arabs
officer
تبولا
Tabool ads will show in this div