خوبصورت وادی ہنزہ کے سرخ میٹھے سیب
وادی ہنزه کا سرخ اور میٹھا سیب سڑکوں کی خسته حالی کی وجہ سے اپنی قدروقیمت کھو دیتا ہے۔ اور مقامی زمیندار فصل اونے پونے فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔ ہنزہ سے منظر شگری کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV