صادق آباد میں ٹرین حادثہ، ٹرینوں کی لاہور آمد اور روانگی کا شیڈول متاثر

صادق آباد حادثہ میں ٹرین حادثے کے بعد لاہور آنے والی ٹرينيں گھنٹوں تاخير کا شکار ہوگئی ہیں۔
لاہور آنے والی شاليمار ايکسپريس، تيزگام ایکسپریس، گرين لائن ٹرین تاخیر سے پہنچے گی۔
اس کے علاوہ عوام ایکسپریس،جناح ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس،علامہ اقبال ایکسپریس اور کراچي ايکسپريس بھي تاخير کا شکار ہوئی ہے۔
ٹرین حادثے کے باعث فريد ايکسپريس، ملتان، شاہ حسين، جعفر ایکسپریس اور غوری ايکسپريس بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔
صادق آباد میں ٹرین حادثہ، ٹرینوں کی لاہور آمد اور روانگی کا شیڈول متاثر
ممکنہ طور پر کوئٹہ اور کراچي سے تاخیر سے لاہور آنے والی ٹرینوں کی واپس روانگی بھی تاخیر کا شکار ہوگی۔
sadiqabad
lahore railway station
تبولا
Tabool ads will show in this div