موجودہ دورِ حکومت میں ٹرینوں کے چھوٹے بڑے 74 حادثات
ملک میں ہر ماہ ٹرين کے اوسطا 6 حادثات ہونے لگے۔ موجودہ دورِ حکومت ميں ٹرينوں کے چھوٹے بڑے 74 حادثات ہو چکے جبکہ صرف رواں سال کے دوران 64 حادثات ميں کئي افراد جان کي بازي ہار چکے ہیں۔ تفصيل لاہور سے ترہب اصغر کي رپورٹ ميں