ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی انٹربینک مارکیٹ میں 5 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید 55 پیسے مہنگی ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 روپے 40 پیسے کم ہوگئی تھی۔ آج (بدھ کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

USA

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div