کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش
لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔
انٹرٹینمنٹ
Animated
adventure
تبولا
Tabool ads will show in this div