فینسی ہینڈ بیگ اور کلچز، ابھرتے فیشن کی ڈیمانڈ
ہينڈ بيگز اور کلچز کا زمانہ ، کبھی پرانا نہیں ہوا ،،،، مگر وقت کے ساتھ ان کا فیشن بدلتا رہتا ہے ۔ خواتین ہر جگہ ، ہر وقت ہينڈ بيگز اورکلچز استعمال کرتی ہیں ، مگردیکھ بھال کر، کہ لباس کی طرح پرس بھی انکے ذوق کا عکس ہے ۔ اسلام آباد سے لبنیٰ تصور کی رپورٹ