دنیا بھر میں انفرادی حیثیت رکھنے والا سوات کا زمرد
سوات کی شہرت اور اہميت حسين واديوں، دلفريب مناظر اور تاريخی آثار تک محدود نہيں۔ يہاں کے بلند پہاڑوں ميں زمرد اور دیگر قیمتی پتھروں کے ذخائر بھی موجود ہيں۔ سوات کا زمرد اعلیٰ معيار کی بدولت دنيا بھر میں انفرادي حيثيت رکھتا ہے۔ مینگورہ سے کاشف الدين سيد کی رپورٹ