کراچی میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنا مصیبت بن گیا
کراچي والے اپني گاڑيوں ميں لگا قيمتي سامان کيسے بچائيں گھر کے باہر گاڑي پارک نہ کريں تو کہاں لے جائيں ،گلشن اقبال ميں ايک اور گاڑي سے ايک لاکھ روپے سے زائد ماليت کا ساؤنڈ سسٹم پينل چوري ہوگيا
Get the latest news and updates from Samaa TV